Civil Registration fee Reduction

عوامی سہولت کے پیش نظر محکمہ بلدیات کا بڑا فیصلہ!

سول رجسٹریشن فیسوں میں واضح کمی اور لیٹ اندراج کی مدت بڑھا دی گئی ہے۔
کسی بھی فیلڈ آفس میں زائد چارج کرنے کی صورت میں متعلقہ ڈپٹی ڈائریکٹر کے دفتر میں شکایت درج کروائیں

Comments

mood_bad
  • No comments yet.
  • Add a comment